77۔ میل جول

قَارِنْ اَهْلَ الْخَيْرِ تَـكُنْ مِنْهُمْ وَ بَايِنْ اَهْلَ الشَّرِّ تَبِنْ عَنْهُمْ۔ (نہج البلاغہ وصیت ۳۱) نیکوں سے میل جول رکھو گے تو تم بھی نیک ہو جاؤ گے، بُروں سے بچے رہو گے تو اُن کے اثرات سے محفوظ رہو گے۔ انسان پر معاشرے کے اثرات ایک مسلم حقیقت ہے۔ اگر معاشرے میں موجود اچھے … 77۔ میل جول پڑھنا جاری رکھیں